پلاسٹک کین کے سہارے دریا عبور کرتے ہوئے ایک شخص ڈوب گیا

سرگودھا(خصوصی رپورٹ)دریائے جہلم میں نہاتے نہیں بلکہ پلاسٹک کی کین کے سہارے دریا عبور کرتے ہوئے ایک شخص ڈوب گیا، ریسکیو 1122 نے سرچ آپریشن شروع کر دیا۔