لاہورمیں علی الصبح بارش

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبائی دارالحکومت کے مختلف مقامات پرعلی الصبح بارش ، موسم خوشگوار ہوگیا۔ آج جمعرات کی صبح فجر کے وقت قائداعظم انڈسٹریل ایریا،کوٹ لکھپت سمیت لاہورکے کئی علاقوں میں بارش ہوئی ۔بعض علاقوں میں ہلکی بوندا باندی ہوئی جبکہ کچھ علاقوں میں تیز بارش نے شہرکے درجہ حرارت میں کافی حدتک کمی کردی ۔