اسلام آباد(آئی این پی )بھارت کی جانب سے پاکستان کے 5شہروں پر بزدلانہ حملوں کے بعد پوری قوم متحد ہو گئی ہے ۔سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر پاکستان مسلم لیگ( ن) کے اکائونٹ سے پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگا یا گیا جس پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے جواب دیتے ہوئے کہا پاکستان زندہ باد۔