کابل(آئی این پی) بھارت اور پاکستان میں کشیدگی پر افغانستان کی وزارت خارجہ کا بیان سامنے آگیا۔افغان وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی میں اضافہ خطے کے مفاد میں نہیں ہے۔افغان وزارت خارجہ نے کہا ہیکہ فریقین تحمل کا مظاہرہ کریں اور تنازعات بات چیت اور سفارتکاری سے حل کریں