اسرائیل کا مفاد اس میں ہے خطے کے ممالک کمزور ہو جائیں: ایرانی وزیرخارجہ

 دفاعی صلاحیت بڑھارہا ہے،مسئلہ فلسطین اس بات کا امتحان ہے کہ آیا بین الاقوامی قانون کی کوئی حیثیت ہے؟، عباس عراقچی 
 دوحہ(آئی این پی )ایران کے  وزیرخارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ اسرائیل کا مفاد اس میں ہے کہ خطے کے ممالک کمزور ہو جائیں،ہمیں بیانات سے آگے بڑھ کر ایک مشترکہ اقدام اٹھانا ہوگا۔ عباس عراقچی نے دوحا میں الجزیرہ فورم سے خطاب میں کہا کہ صیہونی ریاست اپنی دفاعی صلاحیت بڑھارہا ہے،دیگرملکوں سے ہتھیار لئے جارہے ہیں،عباس عراقچی نے فلسطین کے مسئلے کو انسانی بحران کے بجائے ایک اسٹریٹجک ایشو قرار دیا