کسووال ( خصوصی رپورٹ) نامعلوم افراد مسجد کے 13پنکھے چراکر لے گئے،ذرائع کے مطابق ضمیر کالونی کسووال میں واقع مسجد شاہ جماعت کے پنکھے رنگ کرنے کے لئے اْ تار کر بالا ئی منزل پر رکھے ہوئے تھے گزشتہ روز نامعلوم افراد لے گئے۔ شیئر کریں: