ایس پی طارق ملک کمانڈر پی سی بٹالین سیون تعینات

لاہور(کرائم رپورٹر)آئی جی پنجاب عبدالکریم نے پولیس افسران کے تقرر و تبادلوں کے سلسلے میں ایک اور حکم نامہ جاری کر دیاجاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ایس پی طارق ملک کا تبادلہ کرتے ہوئے انہیں کمانڈر پی سی بٹالین سیون تعینات کر دیا گیا ہیآئی جی پنجاب عبدالکریم کی جانب سے تبادلے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، جس کے تحت طارق ملک فوری طور پر اپنے نئے عہدے کا چارج سنبھالیں گے۔