قصور(خصوصی رپورٹ )تھانہ سرائے مغل کے علاقے ہنجرائے کلاں میں گھریلو حالات سے دلبرداشتہ 27 سالہ شادی شدہ خاتون نے زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ شہباز کی اہلیہ حنا نے گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیاں کھا لیں۔ حالت غیر ہونے پر فوری لاہور جنرل ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ جانبر نہ ہو سکی۔ پولیس نے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا۔