بلوچستان پی بی 21 صالح بھوتانی کیس‘سماعت 15 جنوری تک ملتوی

 اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) وفاقی آئینی عدالت نے بلوچستان پی بی 21 صالح بھوتانی کیس سے متعلق سماعت  کے دوران فاروق ایچ نائیک کی التوا کی درخواست پر سماعت 15 جنوری تک ملتوی کر دی۔چیف جسٹس امین الدین خان سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی۔بدھ کے روز سماعت شروع ہوئی تو اس دوراں وکیل کی جانب سے مقدمے کی سماعت ملتوی کرنے کی استدعاکی جسے عدالت نے منظور کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔