لاہور( کرائم رپورٹر )سرکاری نرخنامے میں شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 4روپے کمی سے 591،زندہ برائلر مرغی کی قیمت3روپے کمی سے408روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت329روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026