نواز شریف کی موچی دروازہ آمد، قریبی دوست کی چھت پر بسنت منائی

نواز شریف کی موچی دروازہ آمد، قریبی دوست کی چھت پر بسنت منائی

مسلم لیگ (ن) کے سربراہ میاں محمد نواز شریف موچی دروازہ پہنچ گئے۔

ذرائع کے مطابق میاں نواز شریف نے قریبی دوست کی چھت پر بسنت منائی، جہاں ان کی روایتی کھانوں سے تواضع کی گئی۔اس موقع پر حسن ڈار، خرم بٹ، شاذب ڈار سمیت دیگر قریبی احباب بھی موجود تھے۔