واشنگٹن (آئی این پی )امریکی وائٹ ہائوس نے بورڈ آف پیس کے تحت عالمی رہنمائوں کا پہلا اجلاس 19 فروری کو کرانے پر غور شروع کر دیا۔امریکی میڈیا کے مطابق بورڈ آف پیس کے اجلاس میں غزہ کی تعمیرِ نو کیلئے فنڈ ریزنگ کانفرنس بھی متوقع ہے۔میڈیا رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اجلاس کی تیاری ابتدائی مراحل میں ہے تاہم تبدیلی بھی ممکن ہے