سکھر میں بارشوں کے دوران جاں بحق ہونے والوں کے ورثاء کو چیک دیئے گئے

سکھر (آئی این پی )ڈپٹی کمشنر سکھر نے  گذشتہ مون سون بارشوں کے دوران حادثات میں جاں بحق ہوئے افراد کے ورثاء کو مالی معاونت کے چیکس حوالے کر دیئے‘ ڈپٹی کمشنر سکھر نادر شہزاد خان نے نیشنل ڈزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی ، حکومت پاکستان، کی جانب سے مالی معاونت کے چیک دیئے