نوشکی میں سندھ سے تعلق رکھنے والے 5 مزدوروں کی لاشیں برآمد

نوشکی (آن لائن) نوشکی میں سندھ سے تعلق رکھنے والے 5 مزدوروں کی لاشیں ملی ہیں -  ان میں دو سگے بھائیوں سمیت ایک ہی خاندان کے 4 نوجوان بھی شامل ہیں جن کی عمریں 15 سے 20 سال کے درمیان تھیں -ورثا کو واقعہ کے کئی دن گزرنے کے بعد بھی اب تک لاشیں نہیں پہنچائی جاسکیں-