پشاور (آئی این پی ) بانی پی ٹی آئی ان خان کی ہدایت پر آئی ایل ایف کے تمام عہدیداران کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا، جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، جس کے مطابق انتظار پنجوتھا آئی ایل ایف کے نئے چیف آرگنائزر ہوں گے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ آئی ایل ایف کے تمام عہدیداران کوعہدے سے ہٹایا جاتا ہے،