لاہور( خصوصی رپورٹ)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 8روپے اضافے سے 490روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سے 338روپے کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 353روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔ شیئر کریں:
ڈربن ٹیسٹ: ہیزل ووڈ کی شاندار بولنگ، آسٹریلیا نے جنوبی افریقا کو 214 رنز سے ہرا ... 04:56 PM, 13 Oct, 2026