انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی لیگ کے تازہ میچ کی ہے جس میں دبئی کیپٹلز نے ابوظہبی نائٹ رائیڈرز کو 83 رنز سے شکست دی ہے۔
میدان میں سب سے نمایاں کارکردگی پاول کی رہی جنہوں نے 52 گیندوں پر 96 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی، جس میں 4 چھکے اور 8 چوکے شامل تھے۔ ان کے علاوہ جارڈن کوکس نے 36 گیندوں پر 52 رنز بنائے۔ابوظہبی کی طرف سے جسین ہولڈر نے 2 وکٹیں لیں، جبکہ فل سالٹ اور شرفین ردر فورڈ نے بھی کچھ وکٹیں حاصل کیں۔ دبئی کے وقار نے تباہ کن بولنگ کرتے ہوئے 4 وکٹیں لیں، اور دیگر بولرز نے بھی اہم کردار ادا کیا۔