سکیورٹی فورسز نے بہادری اور جرات کا مظاہرہ کرتے قلات میں کامیاب کارروائی کرکے بھارتی سپانسرڈ دہشتگردوں کے مذموم عزائم کو خاک میں ملایا:وفاقی وزیر داخلہ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے قلات میں کامیاب کارروائی کرکے بھارتی سپانسرڈ دہشتگردوں کے مذموم عزائم کو خاک میں ملایا، بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کو کہیں چھپنے نہیں دیا جائے گا۔سکیورٹی فورسز نے بہادری اور جرات کا مظاہرہ کرتے قلات میں کامیاب کارروائی کرکے بھارتی سپانسرڈ دہشتگردوں کے مذموم عزائم کو خاک میں ملایا: بلوچستان میں گزشتہ 48گھنٹوں میں دواہم واقعات ہوئے، ڈیرہ بگٹی میں 100کے قریب دہشتگردوں اورفراری کمانڈرز نے ریاست کے سامنے سرنڈر کیا۔وزیراعلی بلوچستان اوران کی ٹیم کو سرنڈر کا کریڈٹ جاتا ہے