اسلام آباد: غیرت کے نام پر بہن کو قتل کرنے والا بھائی گرفتار

اسلام آباد: غیرت کے نام پر بہن کو قتل کرنے والا بھائی گرفتار

غیرت کے نام پر قتل: بہن کو گھر کے باہر دفن کرنے والا بھائی پولیس کے شکنجے میں

تفصیلات:
ملزم "الفَت" نے اپنی 28 سالہ سگی بہن کو گولی مار کر قتل کیا اور گھر کے باہر دفنا دیا۔واقعہ تھانہ بنی گالہ کی حدود میں پیش آیا، جہاں پولیس نے لاش اور قاتل پستول برآمد کیا۔ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، مزید تفتیش جاری ہے