چیئرمین پیپلز پارٹی طیارے کے ذریعے کراچی ایئرپورٹ سے دبئی روانہ ہوئے،17اپریل کو واپسی
کراچی(خصوصی رپورٹ)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹوزرداری نجی دورے پر دبئی روانہ ہوگئے، جہاں وہ 12روز تک قیام کریں گے۔ وہ نجی طیارے کے ذریعے کراچی ایئرپورٹ سے دبئی روانہ ہوئے،وہ 17 اپریل کو وطن واپس آئیں گے۔