بلاول بھٹو دبئی سے کراچی پہنچ گئے،آج جلسے سے خطاب کریں گے

   کراچی(آئی این پی )پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری دبئی سے کراچی پہنچ گئے  ۔پارٹی ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری آج جلسے سے بھی خطاب کریں گے، جو پیپلزپارٹی کے موجودہ سیاسی لائحہ عمل اور آئندہ حکمتِ عملی کے حوالے سے اہمیت کا حامل قرار دیا جا رہا ہے