بلاول بھٹو نجی دورے پر دبئی چلے گئے ،12روز تک قیام کریں گے

    کراچی(آئی این پی) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹوزرداری نجی دورے پر دبئی روانہ ہوگئے، جہاں وہ 12روز تک قیام کریں گے۔ ذرائع نے بتایا کہ وہ نجی طیارے کے ذریعے کراچی ایئرپورٹ سے دبئی روانہ ہوئے۔