جوہر ٹاؤن: خاتون نے دوست کو چھری کے وار سے زخمی کر دیا

جوہر ٹاؤن: خاتون نے دوست کو چھری کے وار سے زخمی کر دیا

جوہر ٹاؤن میں ایک خاتون نے اپنے دوست کو چھری کے وار کر کے زخمی کر دیا۔

پولیس کے مطابق مشعل نامی خاتون اپنے دوست عابد سے ملنے کے لیے جوہر ٹاؤن آئی تھی، جہاں دونوں کے درمیان کمرے میں معمولی بات پر لڑائی ہو گئی اور مشعل طیش میں آ کر عابد کو زخمی کر دیا۔پولیس نے متاثرہ نوجوان کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا تھا، تاہم چند روز بعد دونوں میں صلح بھی ہو گئی۔ یہ واقعہ گزشتہ ہفتے پیش آیا تھا۔