لاہور(آئی این پی)پیکٹا نہم ،دہم ، گیارہویں، بارہویں کا سمارٹ سلیبس آج کے روز جاری کرے گا۔ وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے کہا کہ سمارٹ سلیبس تیاری کے آخریمراحل میں ہے۔ سمارٹ سلیبس سے طلبا کو آئندہ سال بورڈ امتحان دینے میں آسانی ہوگی۔(آج) ہفتہ کو پیکٹا سمارٹ سلیبس کی تفصیلات جاری کرے گا ۔