ایران پر حملے کا فیصلہ ہمارا نہیں صرف امریکہ کا تھا: اقوامِ متحدہ میں اسرائیلی سفیر

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)اقوامِ متحدہ میں اسرائیل کے سفیر ڈینی ڈینون نے  کہا ہے ایران پر حملے کا فیصلہ اسرائیل کا نہیں بلکہ امریکہ  کا تھا۔اسرائیلی سفیر نے اسرائیلی میڈیا سے گفتگو میں کہا  ہم نے امریکا کی اس کوشش کی حمایت کی، ہمارا خیال ہے کہ یہ بالکل درست فیصلہ تھا۔