راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)سوڈان کے وزیر داخلہ نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا جہاں انہوں نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی‘ملاقات میں دو طرفہ تعاون کو فروغ دینے ‘باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی صورتحال پر بات چیت کی گئی شیئر کریں: