نیپرا میں ڈسکوز اور کے ای کی سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست پر سماعت مکمل ،فیصلہ محفوظ
اسلام آباد (آن لائن)نیپرا میں ڈسکوز اور کے ای کے پہلی سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست پر سماعت مکمل ہونے کے بعد،فیصلہ محفوظ کر لیا گیا ہے ۔تین ماہ کیلئے بجلی کی قیمت میں 45پیسے اضافے کا امکان ہے۔نیپرا میں ڈسکوز اور کے ای کے پہلی سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست پر سماعت ہوئی۔وفاقی حکومت نے سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں45پیسے اضافے کی درخواست کر رکھی ھے ۔