واشنگٹن(آئی این پی ) امریکی وزیردفاع نے فورسٹار جنرلز کی تعداد میں 20فیصد تک کمی کا حکم دے دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر دفاع ہیگستھ کا کہنا ہے کہ پینٹاگون فور سٹار عہدوں میں 20فیصد تک کمی کریگا۔امریکی عہدیدار کے مطابق جنرلز اورفلیگ افسران کی تعداد میں مزید10فیصدکمی ہوسکتی ہے۔