پاکپتن ( خصوصی رپورٹ)حوالہ ہنڈی میں ملوث گروہ کے 2 ڈیلر گرفتارکرلئیگئے۔ ایف آئی اے سرکل فیصل آباد نے پاکپتن میں غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث منظم گروہ کے 2 ملزم گرفتار کر لئے۔ ابتدائی تفتیش کے دوران ملزم غیر قانونی طور دبئی سے سمارٹ فونز سمگل کرنے میں ملوث پائے گئے ملزمان موبائل فون کے بلز کی ادائیگی حوالہ ہنڈی کے ذریعے کرنے میں ملوث پائے گئے۔