حکومتی ڈیڈلائن ختم، 50 سے زائد افغان شہری ہولڈنگ کیمپ منتقل

راولپنڈی(خصوصی رپورٹ ) حکومتی ڈیڈلائن ختم ہونے کے بعد افغان شہریوںکیخلاف کارروائیاں تیز کردی گئیں۔پولیس ذرائع کے مطابق افغان سٹیزن کارڈ کے حامل افراد کی گرفتاریاں شروع ہوگئیں اور مختلف علاقوں سے 50 سے زائد افغان شہری ہولڈنگ کیمپ منتقل کیے گئے ہیں