حکومتی ڈیڈلائن ختم، 50سے زائد افغان شہری ہولڈنگ کیمپ منتقل

راولپنڈی(آئی این پی ) حکومتی ڈیڈلائن ختم ہونے کے بعد افغان شہریوں کیخلاف کارروائیاں تیز کردی گئیں۔پولیس ذرائع کے مطابق افغان سٹیزن کارڈ کے حامل افراد کی گرفتاریاں شروع ہوگئیں اور مختلف علاقوں سے 50 سے زائد افغان شہری ہولڈنگ کیمپ منتقل کیے گئے ہیں