اسلام آباد (خصوصی رپورٹ)سپریم کورٹ،نے متنازعہ ٹویٹس کیس میں ایمان مزاری اور ہادی علی چھٹہ کی سزا معطلی کی درخواستوں پر ایڈیشنل اٹارنی جنرل سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کردئیے ہیں اوران سے جواب طلب کیاہے کیس کی مزید سماعت 21 جولائی تک ملتوی کردی۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026