سپریم کورٹ، ایمان مزاری اور ہادی علی چھٹہ کی سزا معطلی کی درخواستوں پر نوٹس

اسلام آباد (آن لائن)سپریم کورٹ،نے متنازعہ ٹویٹس کیس میں ایمان مزاری اور ہادی علی چھٹہ کی سزا معطلی کی درخواستوں پر ایڈیشنل اٹارنی جنرل سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کردئیے ہیں اوران سے جواب طلب کیاہے کیس کی مزید سماعت 21 جولائی تک ملتوی کردی۔