آئی جی کا سیف سٹی ہیڈکوارٹرز کا دورہ، جلوسوں کی مانیٹرنگ

 سیف سٹیزکادائرہ پنجاب کی7ہزاریوسیزتک بڑھانے  کاپروگرام :ڈاکٹر عثمان انو ر
لاہور(کرائم رپورٹر)آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انو ر سیف سٹی ہیڈکوارٹرز  پہنچ گئے یوم عاشور کے مرکزی جلوسوں اور اہم مقامات کی سکیورٹی مانیٹرنگ کا جائزہ لیاسیف سٹیزسنٹرلائزڈسسٹم کیتحت صوبہ بھرکیجلوسوں کی مانیٹرنگ کیعمل کاجائزہ لیا،ایم ڈی سیف سٹیز محمد احسن یونس نے جلوسوں کی مانیٹرنگ انتظامات بارے بریفنگ دی چیف آپریٹنگ آفیسر سیف سٹی مستنصر فیروزموجودتھے،آپریشن کمانڈر سیف سٹیز ایس پی شفیق چوہدری سمیت دیگر افسر بھی شریک تھے ،بریفنگ میں بتایا گیا سیف سٹی سنٹرسیپولیس کمیونیکیشن افسران،ٹیکنیکل ٹیمیں24گھنٹیڈیوٹی پرمامورہیں،سیف سٹی ہیڈکوارٹرز کے لنک سسٹم سے مختلف اضلاع میں مانیٹرنگ بھی جاری ہے۔آئی جی پنجاب نے کہا رواں سال سیف سٹیزکادائرہ پنجاب کی7ہزاریوسیزتک بڑھانیکاپروگرام ہے یوم عاشورکیجلوسوں،مجالس کی سکیورٹی کیلئیتمام وسائل استعمال کیی گئیہیں،