وزیراعظم شہباز شریف کل (8 جنوری 2026) کو کوئٹہ کا دورہ کریں گے۔
ان کے ہمراہ وفاقی وزرا بھی موجود ہوں گے۔دورے کے دوران وزیراعظم قبائلی عمائدین سے ملاقاتیں کریں گے اور بلوچستان کی سیاسی و سماجی صورت حال سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔ اس کے علاوہ ان کی لیگی رہنماؤں کے ساتھ بھی اہم ملاقاتوں کا امکان ہے۔