شکرگڑھ:ایل پی جی مہنگے داموں فروخت

چک امرو (خصوصی رپورٹ)شکرگڑھ میں اوگرا کی ریٹ لسٹ کی کھلم کھلا خلاف ورزی، ایل پی جی مہنگے داموں فروخت ہونے لگی، شہریوں نے ڈپٹی کمشنر نارووال سے فوری قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا۔