لاہور (کرائم رپورٹر)وزیر ہاؤسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ بلال یاسین سے ممبر قومی اسمبلی ملک افضل کھوکھر نے ملاقات کی، موجودہ ملکی صورتحال، صوبہ بھر میں جاری ترقیاتی کاموں بارے تبادلہ خیال کیا۔افضل کھوکھر نے اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کی تعریف کی۔ شیئر کریں:
وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی پہلے پاکستانی خلا باز ذیشان علی ... 04:00 PM, 28 Nov, 2026
برونسن ریڈ کی اچانک موت، انتقال کی ممکنہ وجہ سے متعلق اہم تفصیلات سامنے آگئیں؟ 03:51 PM, 28 Nov, 2026