لاہور(کرائم رپورٹر )پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی میں کوئی اندرونی اختلاف نہیں ہے، کمیٹی بن گئی ہے اس میں سب موجود ہیں، ڈی چوک جانے میں ہماری کوئی غلطی نہیں تھی، غلطی حکومت کی طرف سے ہوئی ہے۔انسداد دہشتگردی عدالت لاہور میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے غیر رسمی گفت…