ٹرمپ مالی معاملات کو بے نقاب کر سکتے ہیں ،اسلئے مودی خاموش ہیں:راہول گاندھی

نئی دہلی (آئی این  پی )بھارت کی اپوزیشن جماعت گانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے دعوی کیا ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی امریکی صدر کے بیانات پر اس  ل ئے  خاموش ہیں کیونکہ انہیں معلوم ہے کہ ٹرمپ مودی، اڈانی اور روسی کے تیل کے معاہدوں کے درمیان مالی معاملات کو بے نقاب کر سکتے ہیں۔