لاہور(کرائم رپورٹر)لاری اڈا ڈولفن سکواڈ نے 3رکنی ون ویلرز گینگ کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔ ترجمان کے مطابق سوشل میڈیا پر ون ویلنگ اورخطرناک سٹنٹس کی ویڈیوز اپلو کرنیوالے ملزموں ارسلان، جبار، ہارون کوگرفتار کیا گیا ۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026