لاہور(کرائم رپورٹر)ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق صوبہ بھر میں ہر اتوار صرف رکشہ ڈرائیورز کیلئے کمرشل ٹیسٹ کا خصوصی انعقاد ہوتا ہے۔ تمام اضلاع میں خصوصی کائونٹرز بنائے گئے ہیں، 23 ہزار سے زائد شہری مستفید ہو چکے ہیں۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026