کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پی آئی اے نے کراچی بیس کے لیے فضائی میزبانوں کی بھرتیوں کا اعلان کردیا۔رپورٹ کے مطابق ایئرلائن نے 20سے 28سال کی عمر نوجوانوں سے فضائی میزبان کی اسامیوں کے لیے درخواستیں طلب کرلی ہیں،امیدوار اپنی درخواستیں پی آئی اے کو آن لائن ارسال کرسکتے ہیں،آن لائن درخواستیں 7 اکتوبر تک جمع کرائی جاسکیں گی۔فضائی میزبان کیلئے کم ازکم تعلیمی قابلیت بیچلرز ڈگری مقررکی گئی ہے