لاہور میں وقفے وقفے سے بارش، اپر مال میں سب سے زیادہ 33 ملی میٹر رپورٹ جاری

لاہور میں وقفے وقفے سے بارش، اپر مال میں سب سے زیادہ 33 ملی میٹر رپورٹ جاری

لاہور: شہر میں وقفے وقفے سے ہونے والی بارش کے بعد واسا نے مختلف علاقوں میں ہونے والی بارش کی تفصیلی رپورٹ جاری کر دی۔

رپورٹ کے مطابق اپر مال میں سب سے زیادہ 33 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔دیگر علاقوں میں بارش کی صورتحال کچھ یوں رہی:

مغلپورہ: 32 ملی میٹر
فرخ آباد: 27 ملی میٹر
تاجپورہ: 23 ملی میٹر
گلشن راوی: 20 ملی میٹر
لکشمی چوک: 18 ملی میٹر
پانی والا تالاب: 17 ملی میٹر
نشتر ٹاؤن: 15 ملی میٹر
جیل روڈ: 14 ملی میٹر
گلبرگ: 12 ملی میٹر
ب5 ملی میٹر
ایئرپورٹ: 2 ملی میٹر
اقبال ٹاؤن اور سمن آباد: 30، 30 ملی میٹر
محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا سلسلہ 7 اکتوبر تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان ہے، جس سے موسم خوشگوار اور فضائی آلودگی میں کمی کی توقع ہے۔