غزہ میں نسل کشی کے آرٹیکل پیجز پر ایڈٹ آپشن کو بلاک کیا‘ جیمی ویلز

واشنگٹن (آئی این پی) ویکیپیڈیا کے شریک بانی جیمی ویلز نے بتایا ہے کہ انہوں نے غیر جانبداری برقرار رکھنے کے لیے غزہ میں نسل کشی کے آرٹیکل پیجز پر ایڈٹ آپشن کو بلاک کردیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ویکیپیڈیا کے شریک بانی جیمی ویلز نے کہا ہے کہ وہ غیر جانبداری برقرار رکھنے کے لیے یہ بہتر سمجھتے ہیں کہ غزہ میں قتل عام کے حوالے سے صفحات میں ترمیم کا آپشن بلاک کر دیا جائے کیونکہ یہ مسئلہ ابھی توجہ طلب ہے