غزہ میں نسل کشی:پوپ فرانسس کا ایک بار پھربین الاقوامی تحقیقات کا مطالبہ

ویٹی کن سٹی  (آئی این پی)عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے ایک بار پھر غزہ میں نسل کشی کی بین الاقوامی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پوپ فرانسس کا کہنا تھا کہ غزہ میں ممکنہ نسل کشی کی بین الاقوامی سطح پر تحقیقات ہونی چاہئیں۔عیسائیوں کے روحانی پیشواکا کہنا تھا کہ غزہ میں اسرائیلی کارروائیوں کے نسل کشی کے زمرے میں آنے کی تحقیقات کی جائیں