پبلک مقامات پر ٹوائلٹس بنانے باریدرخواست،پنجاب حکومت کاجواب جمع

لاہور (خصوصی رپورٹ) لاہور ہائیکورٹ میں پبلک مقامات پر ٹوائلٹس بنانے کے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی ، پنجاب حکومت نے اپنا جواب جمع کر ادیا ، عدالت نے درخواست پر کارروائی 21 مئی تک ملتوی کر دی ۔ جسٹس انوار حسین نے جوڈیشل ایکٹوازم پینل کی درخواست سماعت کی ،جس میں پبلک مقامات پر ٹوائلٹس نہ بنانے کے اقدام کو چیلنج کیا گیا ۔