سعودی فرمانروا کو عرب سربراہی اجلاس میں شرکت کی دعوت

 ریاض(آئی این پی )سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو عراق کے صدر ڈاکٹر عبداللطیف رشید کی جانب سے رواں ماہ عراق میں منعقد ہونے والے عرب لیگ کونسل کے 34 ویں معمول کے اجلاس برائے سربراہان مملکت اور عرب اقتصادی و سماجی ترقیاتی سربراہی اجلاس کے 5ویں اجلاس میں شرکت کی دعوت دیدی گئی