لاہور (سپورٹس ڈیسک)انگلینڈ اور بھارت کے مابین پہلا ٹیسٹ میچ 20 جون کو ہیڈنگلے میں کھیلا جائے گا، دوسرا ٹیسٹ 2 سے 6 جولائی تک برمنگھم میں شیڈول ہے اور جبکہ تیسرے ٹیسٹ میں دونوں ٹیمیں 10 سے 14 جولائی تک لارڈز میں مدمقابل آئیں گی۔اولڈ ٹریفورڈ میں چوتھا ٹیسٹ شیڈول ہے جبکہ پانچواں اورآخری ٹیسٹ 31 جولائی سے 4 اگست تک اوول میں کھیلا جائے گا۔