مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 26جنوری کو ہوگا

    لاہور(یواین پی) رواں مالی سال کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا پانچوں اجلاس26جنوری  کو منعقد ہوگا ۔ اجلاس میں مارک اپ کی شرح کے حوالے سے فیصلہ کیا جائے گا ۔ پریس کانفرنس کے ذریعے مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس کے فیصلے سے آگاہ کیا جائے گا۔