لاہور(خصوصی رپورٹ)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس27اکتوبر کو منعقد ہوگا۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے پریس ریلیز کے ذریعے مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس کے فیصلوں سے آگاہ کیا جائے گا۔مذکورہ اجلاس رواں مالی سال کا تیسرا اجلاس ہوگا۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026